نیویارک: سکول میں امریکی پرچم کی جگہ داعش کا جھنڈا لہرا د یا گیا

نیویارک (انٹرنیٹ مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست اوٹا کے ہائی سکول میں امریکہ کا پرچم ہٹاکر داعش کا پرچم لہرا دیا گیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق پرچم ہٹا نے کا واقعہ اوٹا کے ہری کین ہائی سکول میں پیش آیا، ہری کین پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دئیے ہیں۔ سکول اور انتظامیہ کی حفاظت کے لئے سکیورٹی اہلکاروں کی اضافی نفری بھی سکول میں طلب کرلی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.