حمزہ شہباز شریف لاہور سے واضح برتری سے کامیاب

لاہور میں این اے 118 سے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ نون کے امیدوار حمزہ شہباز شریف نے میدان مار لیا ہے، حمزہ شہباز نے ایک لاکھ 5 ہزار 960 ووٹ حاصل کئے ہیں، جبکہ آزاد امیدوار عالیہ حمزہ ایک لاکھ 8 سو 03 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہیں

سابق وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز لاہور سے صوبائی اسمبلی پی پی 157 پر بھی واضح برتری سے کامیاب جبکہ آزاد امیدوار ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

حمزہ شہباز شریف کی سیاسی سبقت انتخابی مہم کے شروع سے ہی واضح تھی ان کی سبقت نتائج کے آغاز سے لے کر نتیجہ آنے تک مسلسل برقرار رہی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.