عمران خان ، پی ڈی ایم، پرویز الہٰی ایک پیج پر؟ پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس بدھ کو طلب، گورنر کا حکم نامہ جاری، مبینہ طور پر عمران خان اور پرویز الہی کی رضامندی بھی شامل، حمزہ شہباز یا ن لیگی امیدوار نہ لانے کی شرط پر پرویز الٰہی دستبردار، آئیندہ وزیراعلیٰ پیپلز پارٹی سے ہوگا، بڑی سیاسی فیملی کے چشم و چراغ یا ڈارک ہارس حسن مرتضیٰ کو بھی لایا جاسکتا ہے