غیر سنجیدہ، غیرضروری مقدمات پر دو لاکھ جرمانہ ہوگا

عدالت عظمیٰ نے قرار دیا ہے کہ غیر سنجیدہ، غیر ضروری اور بے بنیاد مقدمات سپریم کورٹ میں لائے گئے تو دو لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا ۔

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں قائم تین رکنی بینچ نے ٹور آپریٹرز کو حج کوٹا دینے سے متعلق درخواست کی سماعت کی ۔

اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ سارے ٹریول ایجنٹس یہاں آجاتے ہیں ، اس وقت ہم کوئی ایکشن لینے کو تیار نہیں ، ایسے مقدمات سپریم کورٹ میں نہیں آنے چاہئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.