اکسر سمیت معدے کے 90 فیصد امراض کا شافی شرطیہ علاج، تلسی کے پتے

السر اور معدے کی تیزابیت کا آسان قدرتی علاج مل گیا السر اور معدے کی تیزابیت کا قدرتی علاج تلسی کے چند پتے ہیں،جی ہاں تلسی کے پتوں کا استعمال آپ کو السر کی بیماری اور معدے کی تیزابیت سے محفوظ رکھتے ہیں۔
ماہرین طب کے مطابق کھانا کھانے کے بعد تلسی جس کا انگریزی نام Basilہے کے چند پتےچبا کر کھانے سےحیرت انگیز نتائج سامنے آئے جس میں سب سے زیادہ فائدہ تیزابیت کا خاتمہ تھا۔
تلسی کے پتوں کے چند روز استعمال سے جسم غذا کو قبول کرنے اور اسے جلد ہضم میں مددگار ہوتا ہے۔
مسلسل تیزابیت کا شکار رہنے والے مریض السر کا شکار ہوجاتے ہیں ایسے افراد تلسی کے چند پتے بعد از غذا چبا کر کھائیں تو ان تکالیف سے محفوظ رہتے ہیں ۔
ترشہ شکن یا antacid کی شکایت میں بھی ان پتوں کا استعمال حیران کن نتائج دیتا ہے اور مریض کو اس وبال سے چھٹکارا مل جاتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.