مجھے آپ کی آواز کتوں کے بھونکنے جیسی آرہی ہے ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے سندھ اسمبلی فلور پر ایم کیو ایم کے ارکان کی شدید تذلیل کرڈالی

شہلا رضا نے ایم کیو ایم بہادر آباد، پی ایس بی اور پی ایس پی اراکین کے ایک ساتھ بولنے پر اس بھونکنا قرار دے دیا مجھے آپ کی آواز کتوں کے بھونکنے جیسی آرہی ہے ڈپٹی سپیکر شہلا رضا نے سندھ اسمبلی فلور پر ایم کیو ایم کے ارکان کی شدید تذلیل کرڈالی جو آوازیں مجھے سن رہی ہیں انتہائ عجیب ہیں لگتا ہے کتے بھونک رہے ہیں یہ انسانوں جیسی آوازیں نہیں ہیں
ایم کیو ایم کی جانب سے فی الحال ابھی کوئی رسپانس نہیں آیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.