حمید الدین سیالوی طبیعت ایک بار بھر ناساز‘ ڈاکٹروں کی ہر قسم کی ملاقات پر پابندی

پیر آف سیال حمید الدین سیالوی طبیعت ایک بار بھر ناساز ہوگئی‘ ڈاکٹروں نے ہر قسم کی ملاقات پر پابندی عائد کر دی, پیرحمیدالدین سیالوی کو بلڈ پریشر کا مسئلہ درپیش ہے جس کی وجہ سے ڈاکٹرز نے ملاقات پر پابندی عائد کر دی ہے ڈاکٹروں کے مطابق پیر حمیدالدین کا بلڈ پریشر کنٹرول نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے انہیں مکمل آرام کی ہدایت دی گئی ہے، گزشتہ دو روز سے ان کی طبیعت بہتر تھی اچانک طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے قاسم سیالوی سے پریس کانفرنس بھی ملتوی کر دی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.