چین، پہلے مسافر ڈرون طیارے کی کامیاب پرواز

چین میں دنیا کے پہلے مکمل طور پر خودکار مسافر بردار ڈرون ʼای ہینگ 184ʼ نے چینی شہر گوانگزو سے اپنی پہلی کامیاب اڑان بھری۔

چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ای ہینگ انکارپوریشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے مطابق ڈرون کی کامیاب پرواز کے بعد سائنس فکشن فلموں کے مناظر بہت جلد روزمرہ انسانی زندگی کا حصہ ہوں گے۔

بجلی سے چلنے والا ای ہینگ ڈرون 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے سمندر کے اوپر ایک سو کلو وزنی مسافر کو لے کر 23 منٹ تک پرواز کرسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.