بقول بھارتی حکام بھارت نے جدید ترین بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ جس سے پاکستان اور چین کے ساتھ تنائو میں مزید اضافہ ہوا ہے۔بھارت کی وزارت دفاع نے اپنی ایک ٹویٹ میں کہا ہے یہ میزائل مشرقی بھارتی ریاست اوڈیشا کے ساحلی جزیرے عبدالکلام سے داغا گیا۔یہ میزائل اگنی فائیو آئی سی بی ایم قسم کا تھا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق، تین منزلہ میزائل کو ایک موبائل لانچر سے داغا گیا، جس نے تقریباً 5 ہزار کلومیٹر کا فاصلہ لگ بھگ 20 منٹ میں طے کیا۔سن 2012 میں اگنی فائیو میزائل متعارف کرائے جانے کے بعد یہ اس کا پانچواں تجربہ تھا۔ اس سے قبل بھی بھارت گزشتہ ماہ ایک میزائل تجربہ کرچکا ہے۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
ہم سے رابطے، اپنی قیمتی آراء، مشوروں، تحاریر اور معلومات کے لئیے رابطہ فرمائیں آپ کا پیشگی شکریہ sadaqatpk4u@gmail.com تازہ ترین خبریں یہاں آکر خود پڑھیں، کیونکہ ہمیں سپیمنگ سے شدید نفرت ہے !
[contact-form-7 id="mjs287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
ہم سے رابطے، اپنی قیمتی آراء، مشوروں، تحاریر اور معلومات کے لئیے رابطہ فرمائیں آپ کا پیشگی شکریہ sadaqatpk4u@gmail.com تازہ ترین خبریں یہاں آکر خود پڑھیں، کیونکہ ہمیں سپیمنگ سے شدید نفرت ہے !
[contact-form-7 id="mjs287" title="subscribe"]