لاہوریوں کے لئیے بڑی خوشخبری، اورنج لائن ٹرین آزمائشی بنیادوں پر چلانے کا فیصلہ

لاہوریوں کے لئیے بڑی خوشخبری، اورنج لائن ٹرین آزمائشی بنیادوں پر چلانے کا فیصلہ، اورنج لائن ٹرین 28 فروری کو ڈیرہ گجراں سے پاکستان منٹ تک چلائی جائے گی، ذرائع کے مطابق پروجیکٹ پر 81 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ باقی بھرپور رفتار کے ساتھ تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.