وائٹ ہائوس میں قازقستان کے صدر نورسلطان نذربایوف سے ملاقات کے بعد میڈیا بریفنگ میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ چاہتے کہ دنیا کے تمام خطوں سے لوگ امریکا آئیں .اس موقع پر جب صحافی نے ان سے اس بیان کے بارے میں مزید وضاحت چاہی تو اسے وائٹ ہاؤس سے باہر نکلنےکو کہہ دیا،چند افریقی ممالک کے حوالے سے استعمال کیے گئے بے ہودہ الفاظ کے بارے میں صدر ٹرمپ نے ڈیموکریٹ سینیٹر ڈک ڈربن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے ان کے بیان کو مکمل طور پر غلط انداز میں پیش کیا ۔
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
ہم سے رابطے، اپنی قیمتی آراء، مشوروں، تحاریر اور معلومات کے لئیے رابطہ فرمائیں آپ کا پیشگی شکریہ sadaqatpk4u@gmail.com تازہ ترین خبریں یہاں آکر خود پڑھیں، کیونکہ ہمیں سپیمنگ سے شدید نفرت ہے !
[contact-form-7 id="mjs287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
ہم سے رابطے، اپنی قیمتی آراء، مشوروں، تحاریر اور معلومات کے لئیے رابطہ فرمائیں آپ کا پیشگی شکریہ sadaqatpk4u@gmail.com تازہ ترین خبریں یہاں آکر خود پڑھیں، کیونکہ ہمیں سپیمنگ سے شدید نفرت ہے !
[contact-form-7 id="mjs287" title="subscribe"]