بِٹ کوائن غیراسلامی قرار‘ اسلام میں ایسی کسی کرنسی کی اجازت نہیں: مفتی اعظم مصر

قاہرہ(اے ایف پی) مصر کے مفتی اعظم شاقی عالم نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ بٹ کوائن کرنسی جرائم کے لئے استعمال ہوسکتی ہے اس لئے اسلام میں یہ حرام ہے اس کا استعمال انسانوں اور ریاستوں کے لئے انتہائی خطرناک ہے دہشت گرد اور دیگر جرائم پیشہ گروپ اس کرنسی کو آسانی سے استعمال کرسکتے ہیں، یادرہے کہ اسرائیل اپنی کرپٹو کرنسی لانے کا اعلان کرچکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.