آئی فونز کو جان بوجھ کر سست کیا جاتا رہا ہے: ایپل کمپنی نے تسلیم کر لیا

ایپل نے تسلیم کیا ہے کہ وہ پرانے آئی فونز کو جان بوجھ کر سست کرتا رہا ہے۔ اب کمپنی نے وضاحت کی ہے کہ اس کا مقصد یہ تھا کہ پرانے فونز کی بیٹریاں وقت گزرنے کے ساتھ کمزور پڑ جاتی ہیں۔یہ بات اس وقت منظرِ عام پر آئی جب سوشل میڈیا ویب سائٹ ‘ریڈ اِٹ’ پر ایک صارف نے اپنے آئی فون 6 ایس کی کارکردگی کے نتائج پوسٹ کیے جن سے ظاہر ہوتا تھا کہ ان کا فون بہت سست پڑ گیا تھا، لیکن جب اس کی بیٹری تبدیل کی گئی تو وہ پھر سے تیز ہو گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.