ٹوٹنے کے بعد دوبارہ اصل حالت میں ڈھلنے والا شیشہ

ترک خبررساں ادارے کے مطابق ریسرچ ٹیم نے ایک نئی گوند کی تیاری پر کام کے دوران خود ساختہ طور پر مرمت کرنے کی خصوصیت کی حامل شفاف پولیمر تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔اس مادے سے تیار شدہ ٹوٹے شیشے کو 28 سینٹی گریڈ درجہ حرارت پر ایک گھنٹے تک دبانے سے اصلی شکل میں بدلا جا سکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.