مصر میں دریافت شدہ ساڑھے 3 ہزار سال پرانی ’’ممی‘‘ کی نمائش جاری

مصر میں ماہرین آثار قدیمہ نے قدیم نیل کے شہر اقصر کے دو مقبرے جن پر پہلے تحقیق نہیں کی گئی تھی ان میں سے ایک سے ملنے والی حنوط شدہ نعش اور دیگر اشیا کو نمائش کیلئے رکھا ہے۔ اس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ مصر کی ’شاہی سلطنت‘ کے ایک سینئر اہلکار کی ممی ہے جو 3500 سال پرانی ہے۔ دیگر اشیا میں لکڑی کا بنا ہوا چہرے کا ماسک، رنگین پینٹنگز اور مجسمے شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.