بندروں کے جلتے پاوں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج
سیاسی تشویش اور سیاسی عدم استحکام ۔ 25 مئی کی بلند ترین سطح 53000 سے اب تک چھ ماہ میں مارکیٹ 15000 پوائنٹس نیچے گر چکی ھے۔ اربوں روپے کا قومی نقصان. کسی بھی ملک کے ادارے اور ان کے سیاسی چیلے چانٹے اور صحافتی لونڈے لپاڈے اپنے ملک کے ساتھ ایسا تماشا نہیں لگاتے جیسا پچھلے چار پانچ سال سے ھمارے ملک کےساتھ لگایا جا رھا ھے۔ نواز شریف اور ن لیگ کی حکومت کو ختم کرنے کے چکر میں ملک کا ھی بیڑا غرق کیا جا رھا ھے ۔ سنا تھا۔ باندر کے پاوں جلیں تو وہ اپنے بچوں کو اپنے پاوں کے نیچے رکھ لیتا ھے۔ پاکستان میں کئی باندر مل کر یہ کام کر رہے ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.