ن لیگ کا لاہور میں بڑا بریک تھرو، این اے 121 لاہور سے شیخ روحیل اصغر کو ہرانے والے آزاد ایم این اے وسیم قادر نے مسلم لیگ نون میں شامل

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ایک اور بڑی وکٹ حاصل کر لی لاہور سے نومنتخب رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی لاہور کے جنرل سیکرٹری وسیم قادر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے، سابق ایم پی اے اور ڈپٹی مئیر وسیم قادر حمزہ شہباز کے دیرینہ ساتھی اور صوبائی حلقے یں ان کے کوآرڈی میٹر بھی رہے ہیں،  وسیم قادر نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راہنما ملک سیف الملوک کھوکھر بھی اس موقع پر موجود تھے۔
وسیم قادر کا پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف پر مکمل اعتماد کا اظہار حلقہ کے عوام اور دوستوں کی مشاورت سے مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو رہا ہوں، مریم نواز شریف کا وسیم قادر کے فیصلے کا خیر مقدم اور مبارک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.