شہباز شریف لاہور سے جیت گئے

شہباز شریف پی پی 158 لاہور سے 38642 ووٹ لے کر رکن پنجاب اسمبلی منتخب, آزاد امیدوار 23847 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

شہباز شریف این اے 123 لاہور سے بھی 63943 ووٹ لے کر کامیاب آزاد امیدوار 48486 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.