مریم نواز لاہور سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب

مریم نواز لاہور سے پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 148 سے 23598 ووٹ لے کر کامیاب 102 میں سے 101 پولنگ سٹیشنز کے نتائج موصول ہوگئے

آزاد امیدوار مہر شرافت 21491 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.