مغرب کے شرمناک دہرے میعار

زیر نظر تصاویر میں ایک طرف ننگا دھڑنگا بیٹھا شخص ‏نیو گیانا کا رہنما پاپوا ہیں جو اقوام متحدہ کی اسمبلی میں اپنےروایتی”لباس” میں ملبوس ہیں

جبکہ دوسری طرف افغان وزیر تعلیم کی روایتی لباس میں تصویر ہے۔
پہلی تصویر میں ننگے شخص کو پوری دنیا میں اس دلیل کےساتھ سراہا گیا کہ وہاں کےلوگ اپنی روایات نہیں بھولے… ! جبکہ دوسری تصویر پر اس بہانے تنقید کی گئی کہ یہ لوگ ابھی تک پسماندہ ہیں۔
اس تنقیدی نظر کو سامنے رکھتے ہوئے آپ مغرب کی سوچ اور تعلیم کا معیار دیکھ سکتے ہیں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.