ماضی میں مستقبل کا تصور

آج جب ہم اکیسویں صدی کے 17 ویں سال میں بیٹھ کر مستقبل کا سوچتے ہیں تو فضا میں اڑتی گاڑیاں، مریخ پر رہائش اور نہ جانے کیا کیا ہمارےذہن میں آتا ہے۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ماضی میں لوگ مستقبل کو کیسا تصور کرتے ہوں گے؟

ء1900 میں ایک جرمن چاکلیٹ کمپنی نے اکیسویں صدی کے طرز زندگی کے بارے میں مبنی کچھ پوسٹ کارڈز شائع کیے تھے کہ آج کا دور ممکنہ طور پر ایسا ہوگا۔
اس وقت ان پوسٹ کارڈز کو بہت پسند کیا گیا تھا۔ ان پوسٹ کارڈز میں کئی ایسی چیزین دکھائی گئیں تھی جو آج کے دور میں حقیقت بن چکی ہیں جبکہ کچھ واقعی مستقبل میں ممکن نظر آتی ہیں۔
آئیں آپ بھی ان خوبصورت پوسٹ کارڈز سے لطف اندوز ہوں۔
موسم کو کنٹرول کرنے والی مشین

زمین اور پانی دونوں پر چلنے والی ریل

سیاحتی سب میرین

مکانوں کی واٹر پروف چھتیں

ذاتی اڑن طیارے

قطب شمالی پر سیاحت

غباروں کے ذریعے پانی پر چہل قدمی

اڑنے والی ذاتی مشین

پہیوں پر بنے شہر کو ایک سے دوسری جگہ منتقل کیا جارہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.