ٹویٹ کی حد 140 حروف سے بڑھا کر تعداد 280

ٹوئٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہ تحریری پیغام کی حد دوگنی کر رہی ہے، یعنی روایتی طور پر 140 حروف سے بڑھا کر یہ تعداد 280 تک کی جائے گی۔ زیادہ ’اسپیس‘ کی گنجائش دینے سے زیادہ افراد ٹوئٹر کی جانب متوجہ ہوں گے۔ہم چاہتے ہیں کہ ہر کوئی اظہار خیال کر سکے۔ادارے کا کہنا تھاکہ کروڑوں صارفین نے پیغام کی گنجائش سے مکمل استفادہ نہیں کیا۔اعلان میں کہا گیا زیادہ ’اسپیس‘ کی گنجائش دینے سے زیادہ افراد ٹوئٹر کی جانب متوجہ ہوں گے۔ادارے نے کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہر کوئی آسانی اور تیزی کے ساتھ اپنا اظہار خیال کر سکے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.