“وزیر اطلاعات 8دن سے لندن میں پکنک پر ہیں ،وزیراعظم نے کہا وزارت اطلاعات میں آجائیں“شیخ رشید

وفاقی وزیر اطلاعات شیخ رشید نے انکشاف کیا ہے کہ کل وزیراعظم عمران خان سے چار ملاقاتیں ہوئیں اور اس دورا ن انہوں نے وزارت اطلاعات دینے کی پیشکش کی لیکن میرے پاس اتنی ہمت نہیں کہ دن رات کام کرتا رہوں۔لاہور میںپریس کانفرنس کے موقع پر انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نے وزارت اطلاعات میں آ نے کی پیشکش کی تاہم مجھ میں اتنی ہمت نہیں، دن رات کام کرتا رہوں۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ وہ لندن میں 8 دن سے پکنک پر ہیں، میں نے ان سے کہا ہے کہ لندن سے واپس آجاو۔

انہوں نے کہا70 سال سے بیکار پڑی بوگیوں کو بھی فروخت کر رہے ہیں، رحمان بابا ایکسپریس کا کرایہ 1350 روپے ہیں،2 مال گاڑیوں کا اس ماہ افتتاح کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.